بسال پولیس کا اسلحہ اورمنشیات کےخلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او اٹک کی ہدائت پر بسال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش نعمان سکنہ کھنڈا سے ۱ کلو چرس اور سعید سکنہ تھٹہ سے اسلحہ نا جائز بر آمد کر مقدمات درج کر لئے۔ علاوہ ازیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ارشد محمود اود سید محمد ولی کے خلاف مقد مات درج کر لئے۔ ڈی پی اواٹک نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دیا ہے

Thursday, April 7, 2016