ایس ایچ او تھانہ اٹک خوردانسپکٹر عابد علی شاہ اور ٹیم کی اہم کامیابی ،منشیات فروش گرفتار06 کلو 600گرام چرس قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ اٹک خوردانسپکٹر عابد علی شاہ اور ٹیم کی اہم کامیابی ،منشیات فروش گرفتار06 کلو 600گرام چرس قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم کے تحت ڈی ایس پی سرکل حضرو ضیغم عباس کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ کی زیر نگرانی اے ایس آئی کامران اور ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم طلعت محمود ولد محمد فاضل سکنہ راولپنڈی کے قبضہ سے 6کلو 600گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Saturday, January 30, 2021