تلاش ورثا

تلاش ورثاء تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم کو دوران گشت ایک بچہ ملا ہے جو اپنا کریم اللہ والد کا نام سید بتاتا ہے اور اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا ہے... اگر کوئی اس بچے کو یا اسکے والدین کو جانتا ہو تو انہیں اطلاع کردے .. یا دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 057.9316039 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کے ورثاء کو تلاش کیا جا سکے۔

 

 

Thursday, January 28, 2021
image: