اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،مجرم اشتہاری سمیت 02ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،مجرم اشتہاری سمیت 02ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 154/20 بجرم 376ت پ میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد عبداللہ ولد محمد افضل کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ تھانہ  نیو ائر پورٹ کی ٹیم نے ملزم منصور احمد ولد محمد سہراب ساکن راولپنڈی سے اسلحہ ناجائز پسٹل 32بورمعہ متعدد روندبرآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Wednesday, January 27, 2021
image: