ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فتح جنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع۔

ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فتح جنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے کھلی کچہری میں فتح جنگ، پنڈیگھیب اور جنڈ کی عوام سے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا وعدہ کیا تھا جو اس سلسلے میں آج ڈی ایس پی ٹریفک اٹک مسرت عباس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے امیدواران سے امتحانات لیے۔ ترجمان اٹک پولیس

   

   

Tuesday, January 26, 2021