ڈی پی او اٹک نے انسپکٹر کےعہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی۔ڈی پی او اٹک نے افسران کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ضلع اٹک کے 06 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی,انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں انسپکٹر سید مظہر حسین شاہ، حاجی اعظم,عثمان, لہراسب علی،توثیر خان اور دریز خان شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے انسپکٹر کےعہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی۔ڈی پی او اٹک نے افسران کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 
 
Tuesday, January 26, 2021
image: