اے ایس پی صدر اٹک محمد جواد اسحاق کا اٹک کے امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔

اے ایس پی صدر اٹک محمد جواد اسحاق کا اٹک کے امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
تفصیلات کے مطابق اے ایس پی صدر اٹک محمد جواد اسحاق نے اپنے دفتر میں امن کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں اٹک شہر کے امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس ایچ او صدر اٹک عاطف ستار اور پی آر او ٹو ڈی پی او اٹک طاہر اقبال بھی موجود تھے۔اس موقع پر اے ایس پی محمد جواد اسحاق کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے اور ہم مل کر اٹک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
Monday, January 25, 2021