ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فتح جنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع ،

ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فتح جنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پرڈی ایس پی ٹریفک اٹک مسرت عباس  کل مورخہ 26جنوری 2021 بروز منگل بوقت 8 بجے دن بمقام فٹ بال گراونڈ لاری اڈہ فتح جنگ کے سامنے ڈرائیونگ لائسنس کےاجراء  کا عمل شروع کریں گے ۔اس سلسلہ میں  عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس فائل مقررہ وقت پر آ کر جمع کرائیں ، ترجمان اٹک پولیس

 

 

Monday, January 25, 2021
image: