ایس ایچ او تھانہ اٹک خوردانسپکٹر عابد علی شاہ کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن 08ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ اٹک خوردانسپکٹر عابد علی شاہ کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن 08ملزمان گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 30لیٹر دیسی شراب، 05بوتل شراب ادیہ مارکہ برآمداور  750گرام چرس برآمد ،اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 03عدد پسٹل 30بور معہ متعدد روند قبضہ میں لیے۔ تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی  منشیات اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف خصوصی مہم کے تحت ڈی ایس پی سرکل حضرو ضیغم عباس کی سربراہی میں  ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد انسپکٹر عابد علی شاہ کی زیر

Monday, January 25, 2021