ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران کو شاباش دی۔

ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے  پر ڈی ایس پی سرکل  حسن ابدال راجہ فیاض الحق  کو LETTER OF APPERCIATIONسے نوازا  ،ایس ایچ ا و سٹی اور ایس ایچ او صدر حسن ابدال کو شاباش۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ڈی ایس پی سرکل حسن ابدال راجہ فیاض الحق کو جرائم کے تدارک ،شکایات کے ازالے اور پبلک سروس ڈیلوری کو یقینی بنانے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ضلع اٹک تمام سرکلز میں سے بہترین سرکل  قرار دیتے ہوئےLETTER OF APPERCIATION سے نوازا جبکہ ایس ایچ او سٹی حسن ابدال ارشد خان اور ایس ایچ او صدر حسن ابدال نیاز احمد کو شاباش دی ۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, January 23, 2021
image: