ناقص سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے سکول اور بینک سیل

ہوم منسٹری سے آمدہ ہدایت پر جناب ڈی پی اواٹک نے جملہ ایس ایچ او صاحبان کو ہدایت کی کہ وہ ایس او پی بابت سیکیورٹی بینک اور سکول پر عمل کریں ان ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او پنڈی گھیب نے بینکوں اور سکولوں کے سیکیورٹی انتظا مات کا جائزہ لیا ایس ایچ او پنڈی گھیب نے حبیب بینک میانوالا برانچ اور فوجی فاؤنڈیشن سکول پنڈی گھیب کو سیل کر دیا اور سکول انتظا میہ کو ہدایت کی کہ وہ ایس او پی بابت سیکیورٹی پر عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں ۔

Monday, April 11, 2016