تھانہ اٹک خورد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی،700پتنگیں اور 28ڈوریں برآمد

تھانہ اٹک خورد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی،700پتنگیں اور 28ڈوریں برآمد تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں پتنگ فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کےتحت ایس آئی ولی محمد معہ ٹیم نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیخ شاہ زیب ولد شیخ تنویر سکنہ  کامرہ  سے 700پتنگیں اور 28عدد ڈوریں برآمد کر کے ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت  مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 
Thursday, March 4, 2021