تھانہ انجرا ء پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،2ملزمان گرفتار 01عدد کلاشنکوف اور 01پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد

تھانہ انجرا ء پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،2ملزمان گرفتار 01عدد کلاشنکوف اور 01پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد تفصیلات کے مطابق  ایس آئی محمد گلستان اور ٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا،ملزم نذیر ولد آمین ساکن ڈھوک حبیب ڈھوک سرفرازبروالہ تحصیل جنڈ سے  رائفل 44بور کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کیے اور ملزم محمد جمیل ولد محمد منصف ساکن ڈھوک میاں سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

Monday, March 1, 2021