حضرو 09 سالہ بچی شبانہ بی بی سے زیادتی اور قتل کا معاملہ ، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا نوٹس

حضرو 09 سالہ بچی شبانہ بی بی سے زیادتی اور قتل کا معاملہ ، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا نوٹس ، مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، کیس کی ہر  زاویہ سے تفتیش کی جا رہی ہے ،ڈی پی او اٹک بچوں سے زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈی پی او اٹک اٹک پولیس تمام وسائل کو بروئے کار لا کر ملزم کی گرفتاری کی کوششیں کر رہی ہے ،ڈی پی او اٹک وقوعہ کے اردگرد تمام لوگوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے ،ڈی پی او اٹک 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے،ڈی پی او اٹک ترجمان اٹک پولیس

Sunday, February 28, 2021