تھانہ بسال پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق شبیر احمد اے ایس آئی اورٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم جے اے خان ولد جنت خان ساکن محلہ عثمان خیل سو جھنڈا بھاٹاگھوڑا مار سےاسلحہ ناجائز 01عدد کلاشنکوف معہ 15عدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس