اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر پولیس نے ملزم محمد ظہور ولد محمد جاوید ساکن ڈھوک نادرتحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا، تھانہ حضرو پولیس نے ملزم خاور شہزاد ولد چوہدری عبدالقدوس ساکن موسیٰ تحصیل حضروسے 480گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس 

Monday, March 8, 2021