تھانہ فتح جنگ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار

تھانہ فتح جنگ پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار
اے ایس آئی سرفراز احمد نے شراب فروش سمیر عباس ولد عمران عباس سکنہ فتح جنگ سے 10بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Tuesday, March 9, 2021