تلاش ورثاء

یہ بچہ قطبہ مارکیٹ سے ملا ہے جو اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا ہے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے بچے کو اسکے ورثاء سے ملانے میں اٹک پولیس کی مدد کریں۔
Faheem khan incharge Choki Hattian
0300.515 9142
PS Hazro 057.2311128
Wednesday, March 10, 2021
image: