انچارج چوکی پنڈ سلطانی اے ایس آئی شبیر احمد معہ ٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

انچارج چوکی پنڈ سلطانی اے ایس آئی شبیر احمد معہ ٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم کفایت اللہ ولد عبدالعزیز سکنہ تحصیل پتن کوہستان سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
Wednesday, March 10, 2021