تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا،ملزم شہزاد علی ولد شیر افضل سکنہ خودہ تحصیل حسن ابدال سے 30عدد پتنگیں اور ملزم جنید علی ولد خان افسرسکنہ خودہ تحصیل حسن ابدال سے 23عدد پتنگیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے۔
ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, March 10, 2021