اٹک پولیس کی بچھڑے ہوئے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔ پولیس چوکی ہٹیاں کی ٹیم نے گمشدہ بچے کو اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اٹک پولیس اپنے تمام فالوورز کا شکریہ ادا کرتی ہے جنکی شئیرنگ کی وجہ سے گمشدہ بچہ اپنے ورثاء کے حوالے ہو گیا۔ ترجمان اٹک پولیس