اٹک پولیس اپنے شہدا کی قدر کرتی ہے اور ہم اپنے شہداء کی فیملیز کو اپنی فیملی سمجھتے ہیں

اٹک پولیس اپنے شہدا کی قدر کرتی ہے اور ہم اپنے شہداء کی فیملیز کو اپنی فیملی سمجھتے ہیں۔ ہم شہدا کے بچوں کو اپنے بچوں کی طرح عزیز رکھتے ہیں۔ ہم ہر اس شخص کے شکرگزار ہیں جو ہمارے شہداء کے بچوں کو عزیز رکھتا ہے۔ کانسٹیبل سہیل شہید کی بیٹی رویام سہیل کی یہ تصویر ان کے اسکول دار ارقم حضرو کے پرنسپل عرفان قیصر صاحب نے بھیجی ہے جو ان کا ہمارے محسن کی بیٹی سے شفقت کا اظہار ہے۔
ترجمان اٹک پولیس
Thursday, March 11, 2021
image: