ناجائز تعمیرات کے خلاف کاروائی

ہائی کورٹ کے احکامات پر اٹک پولیس نے ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں مرزا ٹاون میں سکول ڈسپنسری اور نیم سرکاری اداروں کے علاوہ سینکڑوں گھروں کے رابطہ راستے جو پبلک ہیلتھ انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ اٹک نے تعمیر کیا تھا جس کے آگے چند شر پسند عناصر نے دیوار لگا کر راستے کو اکھاڑ پھینکا تھا کو دیوار گرا کر بحال کر دیا۔ ملزمان کے خلاف محکمہ(PHED) کی جانب سے مقدمہ بھی درج جو کہ زیر سماعت ہے۔
ترجمان اٹک پولیس
Friday, March 12, 2021
image: