تھانہ حضر و پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا،

تھانہ حضر و پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق ایس آئی محمد صداقت نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی جس پر تھانہ حضرو پولیس نے  کاروائی کرتے ہوئے  ملزم جہاں اکبر ولد عزیز گل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 05عدد روند برآمد  کر لیے گئے ترجمان اٹک پولیس 
 
 
Saturday, March 13, 2021
image: