سکھ یاتریوں کی سخت سیکورٹی میں آمد

جناب ڈی پی او اٹک نےریلوے اسٹیشن حسن ابدال کا دورہ کیا اور ریلوے سٹیشن کے ارد گرد سیکورٹی کی صورتحال کی جانچ کی . ا نھوں نے سٹیشن ماسٹر اور دیگر پولیس اہلکاروں کو بریفنگ دی کہ ہر مسافر کی جانچ کر یں مکمل طور پر محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور مزید کہا کہ ہر سکھ یاتری جسٹرڈ کیا جائے گا اور مناسب طریقے سے ریلوے سٹیشن پر جانچ پڑتال کی جائے گی۔