انجراء پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد ایوب کو دھر لیا۔

نجراء پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد ایوب کو دھر لیا۔
تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی لکڑ مار اے ایس آئی کریم نواز خان نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد ایوب ولد بادشاہ گل سکنہ ڈھوک حرم والی کانی تحصیل جنڈ ضلع اٹک جو کہ کریانہ کی دکان کی آڑ میں منشیات فروشی کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, March 13, 2021