تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد

ھانہ پنڈیگھیب پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں کے دوران 02ملزمان گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے،اے ایس آئی قمر شہزاد نے ملزم فیاض علی ولد علی محمد ساکن تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد کیا اور ملزم غلام رحم ولد منکت علی ساکن تحصیل پنڈیگھیب سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج  کر لیے ۔ ترجمان اٹک پولیس

Monday, March 15, 2021