تھانہ بسال پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار

تھانہ بسال پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی حافظ شبیر انچارج چوکی پنڈ سلطانی نے پتنگ فروشوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ،ملزم شبیر احمد ولد ہدائت خان سکنہ دومیل تحصیل جنڈ سے 30عدد پتنگیں معہ 10عدد ڈوریں برآمد کی اور ملزم بابر شہزاد ولد اللہ دتہ سکنہ کھنڈا تحصیل جنڈ سے 490گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ ترجمان اٹک پولیس 

   

Tuesday, March 16, 2021