تھانہ جنڈ پولیس ٹیم نے پتنگ فروش گرفتار کر لیا،200سے زائد پتنگیں معہ متعدد ڈوریں برآمد

تھانہ جنڈ پولیس ٹیم نے پتنگ فروش گرفتار کر لیا،200سے زائد پتنگیں معہ متعدد ڈوریں برآمد تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے تحت تھانہ جنڈ پولیس نے پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہو ہے ۔اےا یس آئی ریاض احمد نے پتنگ فروش محمد عرفان عباس ولد محمد اقبال ساکن جنڈ سے 250عدد پتنگیں معہ 10عددڈوریں برآمد کر کے ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Tuesday, March 16, 2021