تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس ٹیم نےجوئے کی محفل الٹ دی ،08جواری گرفتار

تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس ٹیم نےجوئے کی محفل الٹ دی ،08جواری گرفتار رقم پڑ مبلغ 15300روپے ،06 عدد موبائل فون  اور 02 موٹر سائیکل    جملہ اشیاء کل مالیتی 103300روپے برآمد ، تفصیلات کے مطابق ایس آئی بشیر احمد  معہ ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص خادم حسین ،محمد عمران ،محمد ساجد ،اقبال حسن ،ریاض احمد ،محمد مدنی ،محمد شہزاد  اور محمد دلشاد کو گرفتار کر کے پڑ رقم 15300 روپے جبکہ 6عدد موبائل فون مالیتی 18000روپے اور 02عدد موٹر سائیکل مالیتی 70000روپے جملہ اشیاء کل مالیتی 103300روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, March 20, 2021
image: