اٹک پولیس کی بچھڑے ہوئے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔

اٹک پولیس کی بچھڑے ہوئے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔ پولیس باغ  نیلاب تھانہ صدر اٹک  سب انسپکڑ راجہ یوسف محمود اور  انکی ٹیم نے  محمد حسین شاہ جو کہ مانسہرہ سے ایک سال سے لاپتہ تھا اور جسکہ دماغی توازن بھی ٹھیک نہی تھا  کو اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ وارثان نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Sunday, March 21, 2021