تھانہ صدر اٹک پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا،1کلو سےزائد چرس برآمد

تھانہ صدر اٹک پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا،1کلو سےزائد چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی محمد وقار نے ہمراہ ٹیم کے منشیات فروش شعیب احمد ولد نزیر احمد ساکن محلہ اعوان شریف سے 1110گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
 
Monday, March 22, 2021