ٹریفک پولیس اٹک کا کم عمر موٹر ساٸیکلز راٸیڈرز کے خلاف ایکشن, بغیر نمبر اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف بھی کارواٸیاں جاری ہیں۔