شب برات شب بیداری کے موقع پر ضلع بھر کے مساجد میں اٹک پولیس سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔