پولیس چوکی گوندل کی ٹیم نے گھر سے لاپتہ ہونے والے بچے کو اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

پولیس چوکی گوندل کی ٹیم نے گھر سے لاپتہ ہونے والے بچے کو اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔
پولیس چوکی گوندل کی ٹیم کو حاجی شاہ چوک سے ایک بچہ جس کا نام محمد بلال ولد سلیمان شاہ جو کہ پبو (پبیاں) KPK کا رہائشی ہے ملا جو والد کی ڈانٹ کی وجہ سے 6/7 روز قبل گھر سے لاپتہ تھا جسے اسکے گھر والے ڈھونڈ رہے تھے۔
پولیس چوکی گوندل کی ٹیم نے بچے کے ورثاء کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیاجس پر انہوں نے پولیس چوکی گوندل کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی۔
ترجمان اٹک پولیس
Tuesday, March 30, 2021
image: