تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس ٹیم نے مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نیو ائیر پورٹ ذوالفقار خان کی زیر نگرانی تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔اے ایس آئی سجاد احمد اور انکی ٹیم نے مجرم اشتہاری محمد علی ولد اللہ داد سکنہ مرجال تلہ گنگ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔مجرم اشتہاری محمد علی مقدمہ نمبر 141 مورخہ 03.11.2020بجرم 406 ت پ تھانہ نیو ائیر پورٹ میں مطلوب تھا۔
ترجمان اٹک پولیس