یہ بچی اپنا نام فریحہ اور والد کا نام شوکت بتا رہی ہے تھانہ جنڈ پولیس کے پاس ہے. بچی کو اپنے گھر کا ایڈریس یاد نہیں ہے. اس پوسٹ کو شئر کریں تاکہ اس کے لواحقین کو ڈھونڈا جا سکے. رابطہ نمبر :- تھانہ جنڈ :- 2621097-057 محرر تھانہ :- 03085449901 Apr 01, 2021