تلاش ورثاء
تھانہ اٹک خورد کی ٹیم کو دوران گشت دو بچے ملے ہیں جو اپنا نام عبداللہ ولد عاشق حسین بعمر قریب 10 سال اور محمد علی ولد عاشق حسین بعمر قریب 8 سال بتاتے ہیں اور اپنے والدین سے بچھڑ گئے ہیں۔بچوں کو اپنے گھر کا پتہ بھی نہیں معلوم ہے۔اگر کوئی ان بچوں کو جانتا ہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03369600405
03155454001
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے ان بچوں کو انکے والدین سے ملانے میں اٹک پولیس کی مدد کریں