ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او فتح جنگ ذوالفقار گیلانی نے اٹک پولیس کے شہدا کی قبور پر پھولوں کی چادر چڑھائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او فتح جنگ ذوالفقار گیلانی نے اٹک پولیس کے شہدا کی قبور پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی- بعدازاں شہدا کے گھروں کا وزٹ بھی کیا گیا۔اٹک پولیس اپنے شہداء کی وارث ہے اور ہم انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
ترجمان اٹک پولیس