شہداء قوم کے وارث ہیں۔

شہداء قوم کے وارث ہیں۔
اٹک پولیس اپنے شہداء کو ایک لمحے کے لیے بھی فراموش نہیں کر سکتی۔عید کے موقع پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز شہداء کے گھروں کا وزٹ کر رہے ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس