ایلیٹ فورس اٹک کے جوان طارق محمود جو کہ گزشتہ دنوں پتھر گڑھ کے قریب پولیس مقابلے میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے

ایلیٹ فورس اٹک کے جوان طارق محمود جو کہ گزشتہ دنوں پتھر گڑھ کے قریب پولیس مقابلے میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے تھے ریکور ہو رہے ہیں۔آپ تمام احباب سے التماس ہیکہ ہمارے اس شیر جوان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ترجمان اٹک پولیس