حکومت پنجاب کی طرف سے جاری شدہ ایس او پی بابت لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ضلع بھر کی پولیس کو ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے ہائی الرٹ کر دیا۔ضلع بھر کے بازاروں اور ہجوم والے اہم مقامات پر پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ ترجمان اٹک پولیس

