اٹک پولیس ایلیٹ فورس کے جوان طارق محمود آج صبح پتھر گڑھ کے قریب ریڈ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوگئے

اٹک پولیس ایلیٹ فورس کے جوان طارق محمود آج صبح پتھر گڑھ کے قریب ریڈ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں اور ہولی فیملی راولپنڈی میں زیر علاج ہیں۔آپ سے التماس ہے کہ ہمارے اس بہادر جوان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔ ترجمان اٹک پولیس