تھانہ اٹک خورد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی،170پتنگیں اور15عددڈوریں برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف اللہ ولد نور رحمٰن ساکن تحصیل وضلع مردان سے 170عدد پتنگیں اور 15عدد ڈوریں برآمد کرکے ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس