ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سردار اظہر شبیر خان نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اٹک کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سردار اظہر شبیر خان نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اٹک کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی۔ ترجمان اٹک پولیس