اٹک، برہان انٹرچینج کے قریب بس حادثہ، ایک بچے اور ایک خاتون سمیت12افراد جاں بحق، 18سے زائد زخمی۔

ٹک،  برہان انٹرچینج کے قریب بس حادثہ، ایک بچے اور ایک خاتون سمیت12افراد جاں بحق،  18سے زائد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے لیے اٹک پولیس کی ایمبولینسز اور اضافی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا جائے حادثہ اور ہسپتال کا دورہ، اٹک پولیس کی طرف سے زخمیوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کا انتظام کیا جا رہا ہے،ڈی پی او اٹک پولیس لائنز اٹک سے ایمبولینس اور اضافی گاڑیاں بھیج دی گئی ہیں تاکہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتالوں میں شفٹ کیا جا سکے کے،ڈی پی او اٹک