اٹک پولیس کے افسران ایک طرف کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے میں مصروف

اٹک پولیس کے افسران ایک طرف کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری طرف آپکی عبادات کو محفوظ بنانے کے لیے مساجد کے باہر سیکیورٹی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔عوام الناس سے التماس ہیکہ ماسک پہننے کو یقینی بنائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔ ترجمان اٹک پولیس