تھانہ حضرو پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار

تھانہ حضرو پولیس  کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق  تھانہ حضرو پولیس نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم سے پسٹل 30بور برآمد کر کےمقدمہ درج کر لیا،ایس آئی محمد صداقت معہ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزم خان افسر ولد صابر ساکن شینکہ تحصیل حضرو سے پسٹل 30بور معہ 05عدد روند اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔                  ترجمان اٹک پولیس