اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری،

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے منشیات فروش شبیر احمد ولد محمد مسکین ساکن فقیر آباد سے 1666گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس