تمام ایس ایچ اوز میں سے سب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او آف دی منتھ کا ٹائٹل

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے دوران کرائم میٹنگ ایس ایچ او تھانہ پنڈیگھیب سب انسپکٹر حاجی گلفراز کو تمام ایس ایچ اوز میں سے سب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او آف دی منتھ کا ٹائٹل دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ترجمان اٹک پولیس